یلاریڈی ۔20؍ڈسمبر ( اعتمادنیوز) یلاریڈی مستقر میں گورنمٹ ڈگری کالج کی تعمیر کیلئے 12کروڑ منظور کئے گئے۔ سابق چیف منسٹر آنجہانی وائی ایس آر نے 2008میں یلاریڈی میں مارڈل ریشیڈنشل کالج کی
تعمیر کیلے 23ایکر زمین مختص کی تھی لیکن فنڈس منظور نہ ہونے پر تعمیری کام نہ ہوسکا۔ تاحال کالج کے لئے 12کروڑ روپئے منظور ہوچکے ہیں۔ جلد سے جلد ٹنڈر طلب کرتے ہوئے تعمیری کاموں کو شروع کیا جائے گا ۔